asiminf (15-10-2011), sexy_lover (24-03-2011)

Pakistani Sex!
اردو فنڈا سائٹ پر دیے گئے اشتہارات کے کسی لین دین کا زمے دار نہیں اس لئے اپنی زمے داری پر لین دین کریں
پچیس مئی تک لائف ٹائم پریمیم ممبرشپ پر خصوصی ڈسکونٹ ہو گی یعنی بنک سے فیس پانچسو (500) روپے ہے اور موبائل کارڈ سے فیس ایک ہزار (1000) روپے ہے اور پے پال کی فیس دس ڈالر ہے
مزید تفصیلات کے لئے نیچے دے گئے لنک پر کلک کریں
پیارے دوستوں کی خُدمَت میں سلام عرض ہے.جیسا کہ اس تھریڈ کے نام سے ظاھر ہے
کہ جو کچھ آپ جاننا چاہتے ہیں آپ کو اسی ایک ہی جگہ پر مل جاتے گا.میری پوری کوشش
ہوگی کہ اس تھریڈ کو ہر روز اپ ڈیٹ کرتا رہوں اور آپ کو اردو فنڈا میں نئی نئی محلومات دیتا رہوں
آپکی حوصلہ افزائی کی ہر قدم پر ضرورت رہے گی تو پلیز آپ اپنے کومنٹس سے اگاہ کرتے رہیے گا
کہ آپ کو یہ تھریڈ کیسا لگا.آپ کے مفید اور پیارے کومنٹس کا شدت سے انتظار رہے گا
فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر ایک سرنگ کے اندر علم طبیعات کے تجربات کے لیے بنائی جانے والی لیبارٹری کائنات کی سب سے ٹھنڈی جگہ ثابت ہو رہی ہے۔
خلاء کے دور دراز علاقوں میں درجۂ حرارت 270 منفی سینٹی گریڈ بتائی جاتی ہے لیکن اس لیبارٹری میں درجۂ حرارت منفی 271 سینٹی گریڈ ہوگا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ اس لیبارٹری میں اب تک کا سب سے طاقتور تجربہ کیا جائے گا جس کے تحت کچھ ویسے ہی حالات پیدا کیا جائیں گے جو بِنگ بینگ کے فوری بعد رہے ہونگے۔
سائنسی نظریے بِگ بینگ کے تحت کائنات کا جنم ایک ایسے طاقتور طبیعاتی دھماکے کے بعد ہوا جس کے نتیجے میں مختلف سیارے کائنات میں پھیل گئے اور وہاں کروڑوں سالوں کے دوران تبدیل ہوتے ہوئے ماحول میں، مثال کے طور پر زمین پر، زندگی وجود میں آئی۔
ہزاروں مقناطیسی تاروں پر مبنی ایک دوسرے سے ٹکرانے والی پائپ ایل ایچ سی (لارج ہیڈرون کولائیڈر) تیار کی گئی ہے جو فرانسیسی سرحد پر سرنگ میں بنائی جانے والی اس لیبارٹری میں منفی دو سو اکہتر سینٹی گریڈ پر نصب کی جا رہی ہے۔
یہ مقناطیسی تاریں چوڑی کی شکل میں اس طرح لگائی گئی ہیں کہ وہ اس سرنگ میں ستائیس کلومیٹر تک اس پائپ یا ایل ایچ سی میں پیوست ہوں گی۔
جب اس لیبارٹری میں تجربہ کیا جائےگا تو ذراتی شعائیں مقناطیسی تاروں سے پیوست پائپ یا ایل ایچ سی کے ذریعے مخالف سمت میں روشنی کی رفتار سے گزرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹکرائیں گیں۔اس تجربے کے نتیجے میں یہ ٹکراؤ طوفانی نوعیت کا ہوگا، بالکل کچھ ایسا ہی جیسا کہ بِگ بینگ کے وقت ہوا ہوگا۔
لیبارٹری میں اس نوعیت کا یہ پہلا تجربہ ہے لیکن عوامی دلچسپی کی بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ ایسے سرد حالات میں ہوگا جو یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں اتنی ٹھنڈ کہیں اور نہیں ہے۔
Last edited by MajKhan; 05-09-2010 at 04:45 AM. Reason: Merging of all posts made by Maj10 in the Section
asiminf (15-10-2011), sexy_lover (24-03-2011)
thankkk u so much dearrr nice sharingg buhat achi aurr khass kisam ki info hay keep it up
asiminf (15-10-2011)
asiminf (15-10-2011)
nice sharing ............thanksSSSSSSS
asiminf (15-10-2011)
comments ka shukria brothers
asiminf (15-10-2011)
مائیکرو سافٹ کے مطابق رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران ان کے منافع میں پینتیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نئے آپریٹنگ نظام ’ونڈوز سیون‘ کو قرار دیا جا رہا ہے۔
مائیکروسافٹ کے ترجمان کے مطابق ادارے کو چار ارب ڈالر کا منافح ہوا ہے جبکہ بنگ سرچ انجن اور ایکس باکس لائیو کے کاروبار میں بھی بڑھوتری کے اشارے ملے ہیں۔
مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کی فروخت چودہ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو کہ گذشتہ برس کے مقابلے میں چھ فی صد زیادہ ہے۔
یاد رہے کہ ونڈوز وسٹا کی ناکامی کے بعد ونڈوز سیون آپریٹنگ سسٹم، مائیکروسافٹ کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا آپریٹنگ نظام بن گیا ہے۔
واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ وہ تیسری جدید ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس نے منافع بخش نتائج ظاہر کیے ہیں۔
اس سے قبل یاہو اور ایپل نے گذشتہ ہفتے زیادہ منافع کا اعلان کیا تھا جبکہ گوگل نے بھی زیادہ منافع ظاہر کیا تھا
asiminf (15-10-2011)
فیس بک ’لائٹ‘ کا خاتمہ
دنیا بھر میں فیس بک کے صارفین کی تعداد 250 ملین ہے
دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے کم رفتار والے انٹرنیٹ کنکشن کے حامل صارفین کے لیے فیس بک کے ورژن ’فیس بک لائٹ‘ کو بند کر دیا ہے۔
فیس بک لائٹ کا اجراء قریبًا سات ماہ قبل کیا گیا تھا۔
اس ورژن کے خاتمے کا اعلان فیس بک کی ویب سائٹ پر ایک نوٹ میں کیا گیا جس میں ویب سائٹ نے ان افراد کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے یہ ورژن استعمال کیا۔
فیس بک کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے’ ویب سائٹ کے اس کم سہولیات والے ورژن کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا ہے‘۔
یہ نیا ورژن ترقی پذیر ممالک کے ان صارفین کے لیے بنایا گیا تھا جہاں بینڈ وڈتھ کے مسائل کی وجہ سے فیس بک کا موجودہ ورژن صحیح کام نہیں کرتا۔ تاہم ابتدائی طور پر یہ ورژن امریکی اور بھارتی صارفین کو دستیاب تھا۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ کہ اس کے دو سو پچاس ملین صارفین میں سے ستّر فیصد امریکہ سے باہر ہیں۔
فیس بک لائٹ میں صارفین کو اپنی وال پر لکھنے، تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے اور دیگر افراد کے پروفائل دیکھنے کی سہولت حاصل تھی تاہم اس میں کوئی اپیلیکیشن باکسز نہیں تھے۔تاہم مبصرین کا کہنا تھا کہ یہ نئی فیس بک ٹوئٹر کے لیے کڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ٹوئٹر کی کامیابی کی بڑی وجہ اس کا سادہ اور آسان ہونا ہے۔.
اس ورژن کے ختم کیے جانے پر گارٹنر ریسرچ کے رے والڈز کا کہنا ہے کہ ’ لائٹ ورژن میں فیس بک کے بہت سے تجربات موجود نہیں تھے یا پھر ممکنہ طور پر فیس بک نے اپنی ویب سائٹ کا کارکردگی بہتر بنائی ہے اور اب یہ بہتر طریقے سے کام کرتی ہے‘
۔![]()
asiminf (15-10-2011)
’ڈسکوری آخری سفر پر روانہ‘
خلائی شٹل ڈسکوری اپنے آخری مشن کے لیے بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔
ڈسکوری کو فلوریڈا کے کیننڈی خلائی مرکز سے پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجکر اکیس منٹ پر روانہ کیا گیا۔
ڈسکوری ایک کنٹینر کے ذریعے خلائی سٹیشن کے لیے ضروری سامان لے کر روانہ ہوئی۔
یاد رہے کہ اس سفر کے بعد ڈسکوری شٹلز کو خلاء میں بھیجنے کا سلسلہ بند ہو جائے گا۔
اس مشن میں خلابازؤں کو چہل قدمی کے لیے تین مواقح فراہم کیے جائیں گے جس کے دوران وہ خلائی سٹیشن کی مرمت اور دوسرے تجربات کریں گے۔
یاد رہے کہ ڈسکوری کے حالیہ ٹیسٹوں میں بے قاعدگیوں کے باوجود ناسا کے خلائی مشن کی ٹیم نے ہفتے کے روز متفقہ طور پر اس مشن کی منظوری دی۔
دوسری جانب انجینئرز کا کہنا ہے اگرچہ ڈسکوری کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیاں سامنے آئیں مگر اِن سے اس مشن میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔
خلائئ شٹل کے مینجر مائیک موز نے بتایا ’ہم اس مشن کے بارے میں بہت پر امید ہیں۔ ہم آئی ایس ایس کے ذریعے اپنی مرضی کے مطابق کام کر سکیں گے۔‘
خلائی شٹل کے ڈائریکٹر پیٹ نکولنکو نے بتایا ’ہر چیز بہتر حالت میں ہے۔ ہماری ٹیم صحیح طرح کام کر رہی ہے۔ ہم درست راستے کی طرف جا رہے ہیں۔‘
خلا باز رِک ماسٹرایچو اور کلے اینڈرسن گاروسکوپ نامی خلائی سٹیشن میں آنے والی فنی خرابی کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
ایم پی ایل ایم کے ذریعے خلائی سٹیشن میں تقریبا سات ہزار سات سو کلو گرام کارگو مہیا کیا جائے گا۔
![]()
asiminf (15-10-2011)
بہت بہت شکریہ آپ کا جناب۔
asiminf (15-10-2011)
Thanks Dear BHt Achi Info Hai Keep It up
یہ جو زخم دیتی ہے کبھی سہنے نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت روٹھ جائے تو کبھی جینے نہیں دیتی
asiminf (15-10-2011)
Bookmarks